تركي كے وزير اعظم نے جرمني كے بيلد اخبار كو انٹر ويو ديتے ہوئے كہا كہ ميں اپنے ملك كے يورپي يونين كے ساتھ الحاق كے سلسلے ميں بہت ہي اميد ركھتاہوں
خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر دي ہے كہ رجب طيب اردوغان نے اپني گفتگو كو جاري ركھتے ہوئے كہا كہ ابھي يورپي يونين كے سربراہوں كے اجلاس كوكئي ماہ باقي ہيں جس ميں تركي كو يورپي يونين ميں شامل كرنے كا فيصلہ ہو گا اور مجھے اميد ہے كہ يورپي يونين كے راہنما آنے والے اجلاس ميں قطعي طور پر تركي كو يورپ ميں شامل كرليں گے
آپ کا تبصرہ